پاکستان

آلودگی کے خاتمے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

10 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 10 ہزار ای-رکشہ بھی دیں گے، چین میں کوئی بھی موٹرسائیکل فیول والی نہیں ہے، محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آلودگی کے خاتمے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ طلبہ کو 10 ہزار الیکٹرک بائیکس دے رہے ہیں، آج ای-رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید اعلان کیا کہ 10 ہزار ای-رکشہ بھی دیں گے، آلودگی کے خاتمے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، چین میں کوئی بھی موٹرسائیکل فیول والی نہیں۔

’لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال ماہانہ 6 لاکھ 74 ہزار روپے تنخواہ لیتے ہیں‘

’ویلکم‘ میں اکشے کمار کے ملازموں سے بھی کم معاوضہ دیا گیا، مشتاق خان

ایکواڈور: منشیات گینگ کا سرغنہ جیل سے فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ