پشاور: رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی منظور
الیکشن ٹریبونل نے پشاور کے حلقے این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے کاغذات منظور کیے۔
الیکشن ٹریبونل نے پشاور کے حلقے این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔
2 جنوری کو شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ پانی کے کنکشن کے بلوں کی عدم ادائیگی پر میرے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔