ویڈیوز

'الیکشن کمیشن قانون کے مطابق جو نہیں کر رہا وہ عدالت کو بتائیں'

لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم فراہمی پر پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں اہم سماعت جاری ہے۔