پاکستان

راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

شہر میں دودھ کی 24 دکانوں کو چیک کیا، 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا، جعل سازی پر ایک لاکھ 61 ہزار کے جرمانے بھی کیے گئے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی میں ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راولپنڈی شہر میں دودھ کی 24 دکانوں کو چیک کیا، اس دوران 700 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جعل سازی پر 9 دکانوں کو ایک لاکھ 61 ہزار کے جرمانے بھی کیے گئے۔

بھٹو پھانسی ریفرنس: ’سپریم کورٹ قصور وار ہے یا اس وقت کا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس

فری لانسرز اب اپنی رقوم ’پے پال‘ کے ذریعے وصول کر سکیں گے، نگران وزیر آئی ٹی

’الاقصیٰ ہسپتال کے 600 مریض اور ہیلتھ ورکرز لاپتا‘، عالمی ادارہ صحت کی تشویش