پاکستان

مانسہرہ: نواز شریف کے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی

نواز شریف کی طرف سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے، کاغذات نامزدگی اعظم سواتی نے چیلنج کیے تھے۔

ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے مانسہرہ کے حلقے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔

ڈان نیوز کے مطابق نواز شریف کی طرف سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔

ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے کیس کی سماعت 8جنوری تک ملتوی کر دی، این اے 15مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی اعظم خان سواتی نے چیلنج کیے تھے۔

سندھ: پنوعاقل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 3 جاں بحق، 15 زخمی

سڈنی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، قومی ٹیم وائٹ واش کے قریب، صرف 68 رنز پر 7 کھلاڑی آوٹ

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، ارسلان خالد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت