پاکستان

سندھ: پنوعاقل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 3 جاں بحق، 15 زخمی

حادثے کی شکار مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پنوعاقل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر سڑک کنارے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کوچ میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوئے دیگر 15 زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی شکار مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔

سڈنی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، قومی ٹیم وائٹ واش کے قریب، صرف 68 رنز پر 7 کھلاڑی آوٹ

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، ارسلان خالد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

پیٹرول کی قلت کے باعث نوجوان کی گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرنے کی ویڈیو وائرل