پاکستان

حیدرآباد: مرغی کا گوشت 100روپے مہنگا، فی کلو قیمت 630 روپے ہوگئی

ضلعی انتظامیہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرے، شہریوں کا مطالبہ

حیدرآباد میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت فی کلو 100روپے اضافے کے بعد 630 روپے فی کلو تک جا پہنچا۔

ڈان نیوز کے مطابق 530 روپے فی کلو فروخت ہونے والا مرغی کاگوشت 630 روپے فی کلو تک جاپہنچا ہے۔

دکاندار نے بتایا کہ مرغی کا استعمال زیادہ ہے جبکہ مرغی کی قلت ہے، اس لیے گوشت مہنگا ہوا۔

دوسری جانب، شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شبیر قریشی ملتان سے گرفتار

چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دادو پہنچ گئے

کورونا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنے والوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ