پاکستان

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 137 کلو میٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیما مرکز

اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 137 کلو میٹر زیر زمین تھی،زلزلے کا مرکز افغانستان - تاجکستان بارڈر تھا، زلزلے کے جھٹکے 2 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

بڑی بدقسمتی ہے کہ ہمارے مخالفین بزدل لوگ ہیں، حسنین مرزا

دوسرا ٹیسٹ: بھارت کی شاندار باؤلنگ، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 55رنز پر آؤٹ

کراچی: زاہد نہاری ’دنیا کے 100 مشہور ترین ریسٹورنٹس‘ میں شامل