پاکستان

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونا 1115 روپے تنزلی سے ایک لاکھ 88 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔

بلوچ مظاہرین کا مسلسل ہراساں کیے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع

عام انتخابات 2024: سپریم کورٹ نے خالد لانگو کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیا

عام انتخابات 2024: سپریم کورٹ نے خالد لانگو کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیا