پاکستان

کراچی: اورنگی ٹاون میں ٹارگٹ کلنگ، جماعت اسلامی کا کارکن قتل

مقتول وسیم صدیقی گھر کے باہر موجود تھا، ملزمان نے اسے فون کرکے اورنگی ٹاون سیکٹر 7 (بی) بلایا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جماعت اسلامی کے کارکن کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول وسیم صدیقی گھر کے باہر موجود تھا، ملزمان نے اسے فون کرکے اورنگی ٹاون سیکٹر 7 (بی) بلایا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول مختلف ٹریول ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا۔

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے، سپریم کورٹ

ویکسین فراہمی پر تعینات خواتین کو الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ

حماس کے نائب سربراہ کی موت کے بعد حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان