صحت

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16 کیسز کی تصدیق

41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
Welcome

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 3ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

مزید بتایا کہ 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پہلی محبت میں دھوکا ملنے پر ایک سال تک روتا رہا، ہمایوں سعید

جاپان: ایئرپورٹ پر 2 طیاروں میں تصادم، خوفناک آتشزدگی

جو تاحیات نااہل ہیں، ان کا راستہ روکیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی