پاکستان

صوابی: کالوخان میں گھر کے سامنے فائرنگ، باپ بیٹی جاں بحق

فائرنگ کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو کالو خان ہسپتال منتقل کردیا، پولیس

صوابی کے علاقے کالوخان میں گھر کے سامنے فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو کالو خان ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ مقتول اور ملزم کے مابین زبانی تکرار عناد کی وجہ بنی تھی۔

آئین میں ہر سزا کی مدت ہے تو نااہلی تاحیات کیسے ہوسکتی ہے؟ سپریم کورٹ

دھنیا جس کے بغیر ہماری چٹنیاں اور مصالحے نامکمل ہیں

جاپان میں زلزلہ: 30 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری