پاکستان

سزا یافتہ افراد کی نااہلی کی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

نیب سے سزا یافتہ افراد الیکشن لڑنے کے لیے ہائی کورٹ سنگل بینچ کے فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں، اپیل

نیب نے سزا یافتہ افراد کی نااہلی کی مدت 10 سال کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا کردی، اپیل میں کہا گیا ہے کہ نیب سے سزا یافتہ افراد الیکشن لڑنے کے لیے ہائی کورٹ سنگل بینچ کے فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں ، جون میں سنگل بینچ نے نیب کی نااہلی کی مدت 10 کی بجائے 5 سال کر دی تھی۔

سپریم کورٹ میں لاپتا افراد، جبری گمشدگیوں کےخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

فوٹوشوٹ کے دوران میری رنگت گوری کی جاتی تھی، آمنہ الیاس

فافن کا امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق فیصلے جاری کرنے کا مطالبہ