کھیل

مسرت اللّٰہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا

اولمپک کوالیفائر کی جانب توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، میرٹ، پروفیشنل ازم سے چیزیں بہتر کی جاسکتی ہیں، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللّٰہ خان

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللّٰہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپیئن خالد بشیر نے ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف کا استقبال کیا۔

اس موقع پر بریگیڈیئر مسرت اللہ خان نے کہا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کاوش کروں گا۔

پی ایچ ایف کے موجودہ معاشی حالات میں یہ آسان ٹاسک نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اولمپک کوالیفائر کی جانب توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ میرٹ ، پروفیشنل ازم اور مضبوط خودارادی سے چیزیں بہتر کی جاسکتی ہیں۔

ڈیوڈ وارنر کا ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسکول کے اوقات میں چائلڈ اداکاروں کے ڈراموں میں کام پر پابندی کا آرڈیننس جاری

نئے سال کے پہلے روز بھی غزہ پر وحشیانہ بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید