پاکستان

ڈی آئی خان: سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سی آر بی سی نہر کےقریب سے 5 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کچھ سال پہلے شریفاں بی بی نامی خاتون کو اپنے علاقے میں بے حرمتی کی گئی تھی، یہ اسی واقعہ کی کڑی بتائی جارہی ہے۔

’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان سے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ

پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری