پاکستان

مسلم لیگ (ق) کا قومی و پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کا اعلان

قومی اسمبلی کے لیے فرخ خان، مہرین آدم ملک، انیلہ افتخار، سیدہ ثمرین تاج اور سیدہ فردوس پروین کے نام دیے گئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے قومی و پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے فرح خان، مہرین آدم ملک، انیلہ افتخار، سیدہ ثمرین تاج اور سیدہ فردوس پروین کے نام دیے گئے ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمیشن کو تاشفین عباس، سلمہ سعید ،سیدہ ثمرین تاج، زریں بانو کے نام دیے گئے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے لیے اونازہ احسان، عزیزہ سعید ، ہما شاہانہ، یاسمین خاکوانی، زویا نعیم ، ثنا رزاق اور انیلہ افتخار کے نام بھی شامل ہیں۔

میں زندہ ہوں، بھارتی فلم ساز ساجد خان نے اپنی موت کی خبروں پر ویڈیو جاری کردی

آسٹریلیا کے خلاف آؤٹ دیے جانے پر رضوان مایوس، حفیظ بھی امپائرنگ پر برہم

سیاسی جماعتیں انتخابات کے معاملے میں پوری طرح یک سو ہیں، خرم دستگیر