پاکستان

ہمارے ادارے تباہ ہو گئے، ملک پیچھے رہ گیا، سراج الحق

ہماری زمینیں بنجر اور پینے کےلیے پانی نہیں، ملکی تباہی کی ذمہ دار کرپٹ اشرفیہ ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارےادارے تباہ ہوگئے،ملک پیچھے رہ گیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری زمینیں بنجر اور پینے کےلیے پانی نہیں، ملکی تباہی کی ذمہ دار کرپٹ اشرفیہ ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ کیا کرپٹ اشرافیہ کسی جنات کا نام ہے، کرپٹ اشرافیہ کی وجہ سے غربت اور کرپشن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ پاکستان کی ترقی کےراستے میں رکاوٹ ہے۔

اسلام آباد: عدالت کا 34 بلوچ مظاہرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

سیالکوٹ کے آبائی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں، فردوس عاشق اعوان

یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ 76 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، سیکریٹری سول ایوی ایشن