پاکستان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گھوٹکی پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری ہیلی کاپٹر سے جام ہاؤس پہنچے، جام برادران نے ان کا استقبال کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورے پر گھوٹکی پہنچ گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ہیلی کاپٹر سے جام ہاؤس پہنچے، جام برادران نے ان کا استقبال کیا۔

بلاول بھٹو زرداری جام سیف اللہ دھاریجو کی رہائش گاہ عادل پور پہنچ گئے، وہ خان گڑھ بھی جائیں گے۔

بلاول بھٹو سردار علی گوہر مہر کی دعوت پر گوہر پیلس پہنچیں گے۔

خیبرپختونخوا میں بانی پی ٹی آئی سمیت بڑے بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے نادہندگان میں شامل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

جس انداز سے شاہ محمود قریشی کو پولیس کی گاڑی میں دھکیلا گیا وہ قابل مذمت ہے، رضا ربانی