پاکستان

انتخابات کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے، طلال چوہدری

فارن فنڈنگ ثابت ہوگئی مگر الیکشن کمیشن سزا دینےکے قابل نہیں ہے، وہ (عمران خان) سائفر، فارن فنڈنگ اور اپنے بچوں کا حساب نہیں دے سکتا ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی انتخابات میں التوا چاہتی ہے، الیکشن کمیشن کا 62 اور 63 اتناکمزور ہے کہ سزا نہیں دے پا رہے ہیں، الیکشن کوپی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوگئی مگر الیکشن کمیشن سزا دینےکے قابل نہیں ہے، وہ (عمران خان) سائفر، فارن فنڈنگ اور اپنے بچوں کا حساب نہیں دے سکتا ہے۔

پاکستان اور افغانستان کو باہمی مسائل کے حل کیلئے بات چیت کرنی چاہیے، مشاہد حسین

بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی: سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کردیں، بیرسٹر گوہرعلی خان