پاکستان

ریاست نے ایک بار پھر فراخدلی کا مظاہرہ کیا، جان اچکزئی

بلوچستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں، آرمی چیف نے ملکی معیشت کو سہارا دیا، نگران وزیر اطلاعات بلوچستان

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست نے ایک بار پھر فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں، آرمی چیف نے ملکی معیشت کو سہارا دیا، چمن کے بے روز گار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے، رجسٹرڈ نوجوانوں کو ادائیگی کی جائے گی۔

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

ایم ڈی کیٹ میں بے قاعدگیوں کا معاملہ: سندھ ہائیکورٹ نے درخواستیں مسترد کردیں

نواز شریف کی واپسی سے پارٹی میں جوش و ولولہ بڑھ گیا ہے، شہباز شریف

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے