پاکستان

جہلم سے امیدواروں کے 15 تائید کنندگان اور تجویز کنندگان گرفتار

فواد چوہدری، چوہدری ظفر اقبال اور فوق شیر باز کے تائید کنندگان کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس

جہلم سے امیدواروں کے 15 تائید کنندگان اور تجویز کنندگان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق جہلم پولیس نے بتایا کہ فواد چوہدری، چوہدری ظفر اقبال اور فوق شیر باز کے تائید کنندگان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دوران آپریشن چوہدری ثقلین کے تائید کنندہ کو بھی گرفتار کیا گیا، جبکہ چوہدری طیب ایڈووکیٹ کو رات گئےگرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مزید تائید کنندگان اور تجویز کنندگان کی گرفتاریوں کے لیے آپریشن جاری ہے۔

یوم دفاع پر دہشتگردی کامنصوبہ،'را' ایجنٹ گرفتار

مستحکم روپیہ اور عالمی اشیا کی کم قیمتیں بھی صارفین کو ’ریلیف‘ دینے میں ناکام

قابض بھارتی فوج نے دوران حراست بہیمانہ تشدد کرکے مزید 3 معصوم کشمیریوں کو شہید کردیا