پاکستان

کراچی میں نوری آباد کےقریب دوگاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

حادثے میں 2 خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں، جنہیں ٹراماسینٹر نوری آباد منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام

کراچی میں نوری آباد کےقریب دوگاڑیوں میں تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی شناخت حاجی گلزاراور سائیں کے نام سے ہوئی۔

مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں رضیہ اور مسکان زخمی ہوئی ہیں، جنہیں ٹراماسینٹر نوری آباد منتقل کر دیا گیا۔

پنجاب اور سندھ کے بیشتر شہروں میں دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

میلبرن ٹیسٹ کا پہلا روز: آسٹریلیا کی پراعتماد بیٹنگ، 3 وکٹوں پر 187 رنز بنالیے

لگتا ہے اے این پی سے بھی انتخابی نشان چھین لیا جائے گا، امیرحیدر ہوتی