پاکستان

آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ ملک منتخب نمائندے چلائیں گے، مرتضٰی سولنگی

عبوری حکومت آئینی عمل کی پیداوار ہے، ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ آئین کی تمہید میں لکھا ہےکہ ملک منتخب نمائندے چلائیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عبوری حکومت آئینی عمل کی پیداوار ہے، ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئین کی تمہید میں لکھا ہےکہ ملک منتخب نمائندے چلائیں گے،انتخابات کی تاریخ دینا اور کسی تبدیلی کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن کمیشن واضح کرچکا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔

بھارت: انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی سرکار کا ایک اور گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

بھارت: عام انتخابات قریب آتے ہی کرناٹکا حکومت کا حجاب پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

ٹک ٹاک کا استعمال ناجائز اور حرام ہے، جامعہ بنوریہ کا فتویٰ