پاکستان

خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

خواجہ سرا بھی کسی سے کم نہیں بس ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں، انتخابات جیت کر خواجہ سرا کمیونٹی کےحقوق کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں، ثوبیا خان

خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا نے انتخابات میں حصہ لینےکا اعلان کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق خواجہ سرا ثوبیا خان نے صوبائی اسمبلی پی کے 81 سے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سرا بھی کسی سے کم نہیں بس ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں، الیکشن جیت کر خواجہ سرا کمیونٹی کےحقوق کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں۔

پیپلزپارٹی نےکراچی کو دنیا کا چوتھا بدترین شہر بنادیا، مصطفیٰ کمال

ہم اپنا احتساب کریں گے، ایک جج بھی کرپشن میں ملوث ہوا تو مثالی سزا دیں گے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

کس کی موت کب ہوگی؟ جاننے کے لیے اے آئی ٹول تیار