پاکستان

قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے، سراج الحق

جاگیرداروں نے بینکوں سے قرضے لیے، ہم پر 75سال سے اسٹیٹس کو مسلط ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی جو بھی آئے نظام وہی وڈیرانہ ہوتا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ جاگیرداروں نے بینکوں سے قرضے لیے، ہم پر 75سال سے اسٹیٹس کو مسلط ہے، حکومت مزدوروں کے حقوق کا خیال نہیں رکھتی۔

مزید کہا کہ پارٹی جو بھی آئے نظام وہی وڈیرہ شاہی ہوتا ہے۔

’کئی برسوں سے اسموگ کا مسئلہ ہے، صورتحال سنگین ہونے پر ہی حکومت کو خیال آتا ہے‘

کراچی: گینگ وار پھر متحرک، ٹمبر مارکیٹ میں تاجر کے قتل کی ذمے داری لاکھو گروپ نے قبول کرلی

شفاف الیکشن نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا، صدر پی ٹی آئی