پاکستان

الیکشن کمیشن نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

ہم آپ کو پانچ سال سے زائد کا وقت تو نہیں دے سکتے، عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابات التوا کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس
|

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

الیکشن کمیشن پاکستان نے کہا کہ اے این پی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے التوا مانگا ہے، یکم مئی 2024 کو 5 سال پورے ہوجائیں گے۔

وکیل اے این پی نے کہا کہ آئین کہتاہے انتخابات کی صورت میں کابینہ کام کرتی رہے گی،عام انتخابات آ رہےہیں، اگر انٹرا پارٹی انتخابات میں پھنس گئے تو مسئلہ ہوگا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ریمارکس دیے کہ ہم آپ کو پانچ سال سے زائد کا وقت تو نہیں دے سکتے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کےخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل، ایف آئی اے کو نوٹس

آسٹریلیا کے خلاف شاندار ڈیبیو کرنے والے خرم شہزاد ٹیسٹ سیریز سے باہر

کرائم تھرلر فلم ’چکڑ‘ کا شاندار پریمیئر، ایڈوانس بکنگ جاری