پاکستان

بلوچستان: ضلع دکی میں کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی باراتیوں کی ہے، لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

بلوچستان کے ضلع دکی میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی باراتیوں کی ہے، لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ زخمیوں میں 3 سال سے 10 سال تک کے بچے بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

کراچی میں محکمہ انسداد دہشتگردی کا آپریشن، 6 مشتبہ افراد گرفتار

کووڈ-19 کا نیا ویرینٹ سَر اٹھانے لگا، عالمی ادارہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز