ویڈیوز

سینیٹر رضا ربانی کا صدرعارف علوی سے استعفے کا مطالبہ

سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس کے دوران سدر مملکت عارف علوی کے فلسطین سے متعلق متنازع بیان پر استعفے کا مطلابہ کیا۔