ویڈیوز

کیا بحریہ ٹاؤن واقعی دیوالیہ ہونے جارہا ہے؟ جانیے

ملک ریاض کی بہت جلد بینک رپسی فائل یا دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔