Live Ghaza Conflict

شیریں مزاری نے یورپی کمیشن کو اسرائیل کی جانب سے ’فلسطینیوں کی نسل کشی‘ میں شراکت دار قرار دے دیا

سابق انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے یورپین کمیشن کی صدر اُرسلا وان ڈیر لیین کو ’اسرائیل بدمعاش ادارے اسرائیل کی...

سابق انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے یورپین کمیشن کی صدر اُرسلا وان ڈیر لیین کو اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی میں شراکت دار قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ وہ اگر فلسطینیوں کے اجتماعی قتل عام مذمت نہیں کرسکتیں تو ان کو کم از کم خاموشی اختیار کر لینی چاہیے۔