Live Ghaza Conflict

چین تنازعات کے خاتمے، فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے مسلسل کوششیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ

چین نے فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے جو 1967 کی حدود پر مبنی ایک مکمل خودمختار...

چین نے فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے جو 1967 کی حدود پر مبنی ایک مکمل خودمختار ریاست ہوگی اور مشرقی یروشلم اس کا دارالحکومت ہوگا۔

ایک بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا اور اس مقصد کے لیے مسلسل کوششیں کرے گا۔