Live Ghaza Conflict

یرغمالیوں کی رہائی کے بغیر غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت تک جنگ بندی نہیں ہو گی جب تک حماس کے ہاتھوں یرغمال...

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت تک جنگ بندی نہیں ہو گی جب تک حماس کے ہاتھوں یرغمال لوگوں کو رہا نہیں کیا جاتا۔

انہوں نے ’اے بی سی نیوز‘ کو دیے گئے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ ہمارے یرغمالیوں کی رہائی کے بغیر غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی۔