Live Ghaza Conflict
غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ حماس کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے۔ نیتن...
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ حماس کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے۔
نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک 7 اکتوبر کو حملوں کے دوران حماس کی حراست میں آنے والے 230 سے زائد شہریوں کی رہائی کی کوششوں میں مزید مدد کریں۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مطالبہ کرے کہ گرفتار افراد کو فوری اور غیرمشروط رہا کیا جائے۔