Live Ghaza Conflict

رفح سرحد سے پانی کی 45 ہزار بوتلوں سے لدے ٹرک غزہ پہنچ گئے

سیو دا چلڈرن انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رفح سرحد سے 45 ہزار پانی کی بوتلوں سے لدے ہوئے ٹرک غزہ میں پہنچے ہیں جبکہ مزید...

سیو دا چلڈرن انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رفح سرحد سے 45 ہزار پانی کی بوتلوں سے لدے ہوئے ٹرک غزہ میں پہنچے ہیں جبکہ مزید ٹرکوں کی آمد متوقع ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ واضح کہ اتنا پانی ناکافی ہے، وہاں مسلسل امداد کی ضرورت ہے۔