ویڈیوز شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سیل محکمہ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ الصبح آپریشن کرکے لال حویلی کے تمام یونٹس کو سیل کر دیا۔ ڈان نیوز