Live Arrest Of Imran Khan
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 716 گرفتار کارکنان میں سے 691 رہا ہوگئے، علی اعوان
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 716 گرفتار کارکنان میں سے 691 کو رہا کر دیا گیا، علی اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر علی اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات سے جڑے مقدمات میں گرفتار ہونے والے کُل 716 افراد میں سے 691 کو رہا کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں 9 مئی کے سانحے سے متعلق 34 مقدمات کے سلسلے میں مرد و خواتین سمیت مجموعی طور پر 716 پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔
علی اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کی تنظیم اور وکلا کی ٹیم کی انتھک کوششوں کی بدولت اب تک 691 افراد رہا ہوچکے ہیں۔
تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔