Live Arrest Of Imran Khan
لاہور کی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے ڈسچارج کردیا
جناح ہاؤس حملے کے حوالے سے لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج...
جناح ہاؤس حملے کے حوالے سے لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود نہیں ہیں، اگر یاسمین راشد کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔