ویڈیوز

"میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا"

چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔