Live Arrest Of Imran Khan
شاہ محمود قریشی، پرویز الہٰی مناسب متبادل پر پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز...
وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی مناسب متبادل ملتے ہی اپنی پارٹی کے سربراہ کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔
جیو کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی ماضی میں پی پی پی چھوڑنے کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں مجھے ملے تھے اور پھر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔