Live Arrest Of Imran Khan
پرویز خٹک، اسد قیصر نے گرین سگنل کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افواہیں ہیں کہ پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک اور اسد قیصر نے اپنے...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افواہیں ہیں کہ پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک اور اسد قیصر نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ سے ’گرین سگنل‘ کے لیے رابطہ کیا تھا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ’جب گرین سگنل مل گیا تو پریس کانفرنس کی گئی‘۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق کوئی گواہ نہیں ہے۔