Live Arrest Of Imran Khan
عدلیہ سے اظہار یکجہتی سے متعلق اور دیگر کیسز میں عمران خان کی ضمانت میں 10 روز کی توسیع
عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی پر نکالی گئی ریلی پر درج مقدمے اور نامعلوم مقدمات میں عمران خان کی 10 روز کے لیے عبوری...
عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی پر نکالی گئی ریلی پر درج مقدمے اور نامعلوم مقدمات میں عمران خان کی 10 روز کے لیے عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ بہت سارے کیسسز تو ڈیسائڈ ہوچکے ہی۔
بعدازاں عدالت نے عدلیہ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی اور دیگر نامعلوم مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 روز کی توسیع کردی۔
عدالت نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سماعت پر جو آرڈر کیا تھا وہ ہم نے اسلام آباد کی حد تک کیا تھا، ایک دن ایک کیس میں دوسرے دن دوسرے اور تیسرے دن تیسرا کیس آتا ہے۔
وکیل عمران خان بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ہمیں اس کیس میں بھی 10 دن کی ضمانت دی جائے، 150 سے زائد کیسز ہیں ایک ایک کیس میں شامل تفتیش ہونا ضروری ہے، نئے مقدمات میں بھی ہمیں حفاظتی ضمانت دی جائے۔
خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔