Live Arrest Of Imran Khan
مریم اورنگزیب کا عمران خان سے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات پر ثبوت کا مطالبہ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے زیر حراست خواتین سے بدسلوکی سےمتعلق بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے زیر حراست خواتین سے بدسلوکی سےمتعلق بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
مریم اورنگزیب نے ان دعووں کو ’جھوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ ایک انتہائی سنجیدہ الزام ہے جس سے برداشت نہیں کیا جاسکتا‘۔