Live Arrest Of Imran Khan
حکومت سے الگ ہونے کے بعد پی ٹی آئی اور فوج کے مقابلہ کا بیانیہ بنا، عمران اسمٰعیل
عمران اسمٰعیل نے کہا کہ 27 سالہ جدوجہد کے بعد بننے والی حکومت پونے 4 سال کے عرصے میں فارغ ہوئی اور پھر ایک جدوجہد کا...
عمران اسمٰعیل نے کہا کہ 27 سالہ جدوجہد کے بعد بننے والی حکومت پونے 4 سال کے عرصے میں فارغ ہوئی اور پھر ایک جدوجہد کا آغاز کیا کہ مہم چلا کر انتخابات میں جائیں گے اور اس دوران عمران خان پر حملہ اور ریلیاں دیکھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد بیانیہ بننا شروع ہوا کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے ہے اور اس بیانیے میں کئی دوستوں کو اعتراض رہا اور کئی عمران خان کو مشورہ دیا کہ آپ ٹھیک کر رہے ہیں اور بہت سارے اس کے خلاف رہے۔