Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی رپورٹ میں کوئی فریکچر نہیں آیا، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان گرفتار ہوئے تھے پمز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹروں کے پینل نے ان کا...

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان گرفتار ہوئے تھے پمز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹروں کے پینل نے ان کا میڈیکل ٹیسٹ کیا تھا لیکن رپورٹ سامنے آنے سے پہلے ہی ان کو رہا کردیا گیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موصوف 5،6 ماہ اپنے پیر پر اتنا بھاری پلاسٹر چڑھا کر چلے حالانکہ کسی رپورٹ میں ان کے پیر میں فریکچر کی رپورٹ نہیں ہے۔