Live Arrest Of Imran Khan
ابتدائی رپورٹ میں عمران خان کی دماغی حالت پر سوال اٹھائے گئے ہیں، عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو پتا تھا کہ ان کا یورین سیمپل لیا گیا تھا۔
عبدالقادر پٹیل نے...
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں ان کی دماغی حالت کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ ذہنی حالت پر سوالیہ نشان ہے اور یہ وزیراعظم ہے، پینل لکھ رہا ہے کہ اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کوکین، شراب، فریکچر کا دھوکا ایک طرف رکھیں لیکن میڈیکل رپورٹ کہتی ہے جب ہم نے ان کا جائزہ لیا تو ان کی حرکات و سکنات کسی فٹ آدمی کی نہیں ہیں، دماغی طور پر درست آدمی کی نہیں ہیں بلکہ سوالیہ نشان ہے۔