Live Arrest Of Imran Khan
یہ تو ذریعہ معاش بن گیا ہے کہ جتنے بڑے الزامات لگائیں اتنے پیسے آتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس امیر بھٹی نے اینکر کے والد سے کہا کہ ہم آپ کو یقین...
عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس امیر بھٹی نے اینکر کے والد سے کہا کہ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں، عدالت لوگوں کے دکھوں کو اپنے اندر جذب کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے، دیر سویر کو مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، ہم نے زندگی کو محفوظ کرنا ہے، عدالت نے تحریری طور ہر جواب مانگا ہے۔
عمران ریاض کے والد نے عدالت کو بتایا کہ ’میرے بیٹے نے ایک وی لاگ کیا جس پر اسے انتقام کا نشانہ بنایا گیا‘۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ تو ذریعہ معاش بن گیا ہے کہ جتنے بڑے الزامات لگائیں اتنے پیسے آتے ہیں، جائیں قرآن پاک پڑھیں اور دیکھیں کہ قرآن کیا کہتا ہے۔
اس خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔