Live Arrest Of Imran Khan
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کر رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے کیس کی سماعت کی، وکیل درخواست گزار ایڈووکیٹ تیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے۔
اسلام آباد پولیس نے 2 ہفتے قبل اعجاز چوہدری اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت حراست میں لیا تھا۔