Live Arrest Of Imran Khan
پی ڈی ایم سیاسی حقیقت ہے جس کی سیاست گزشتہ 13 ماہ میں تباہ ہوچکی ہے، اسد عمر
اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سیاسی حقیقت ہے جس کی سیاست گزشتہ 13 ماہ میں تباہ ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے...
اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سیاسی حقیقت ہے جس کی سیاست گزشتہ 13 ماہ میں تباہ ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پانچ بڑے سٹیک ہولڈرز عدلیہ، فوج، پاکستان تحریک انصاف، پی ڈی ایم اور عوام ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 13 ماہ سے عوام کو شدید مہنگائی اور بے روزگاری کا سامنا ہے جبکہ تحریک انصاف، پی ڈی ایم اور دیگر سٹیک ہولڈرز کو بھی اس صورتحال سے نقصان پہنچ رہا ہے اس لئے سب کو مل بیٹھ کر اس کا سیاسی بات چیت سے حل نکالنا چاہئے۔