Live Arrest Of Imran Khan

پارٹی عہدہ چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا، اسد عمر

اسد عمر نےکہا ہے کہ پارٹی عہدہ چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ یہ بات کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیے گئے...

اسد عمر نےکہا ہے کہ پارٹی عہدہ چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔

یہ بات کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیے گئے اسد عمر نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے اوپر کوئی پریشر نہیں تھا، یہ میرا اپنا فیصلہ ہے۔