Live Arrest Of Imran Khan
پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیے...
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی عہدہ، کور کمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیے گئے اسد عمر اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔
انہوں نے کہا اس وقت میرے لیے ممکن نہیں ہے کہ میں پارٹی عہدہ رکھ سکوں۔